سی ایس پی[3]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سول سروس آف پاکستان کا مخفف، اعلٰی سرکاری ملازم جو باقاعدہ اِمتحان پاس کرکے منتخب ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سول سروس آف پاکستان کا مخفف، اعلٰی سرکاری ملازم جو باقاعدہ اِمتحان پاس کرکے منتخب ہوتا ہے۔